Puzzling Preposition

450.00

Inquire Us
Categories: , Tag:

Description

Puzzling Preposition
اس موضوع پر پاکستان میں شائع ہونے والی پہلی کتاب ہے۔ تقریباً 200 صفحات پر مشتمل یہ کتاب اپنے انداز بیاں کے حوالے سے منفرد اور یکتا ہے۔ اور اسے بجا طور پر prepositions کا انسائیکلوپیڈیا کہا جاسکتا ہے۔
اس کتاب میں میرے شریک مصنف جناب اقبال احمد گوندل صاحب کاقیمتی تجربہ اور محنت شاقہ بھی شامل ہے۔ اس کتاب پر ڈاکٹر عامرہ رضا، سربراہ شعبہ انگلش پنجاب یونیورسٹی اور دیگر اہل علم صاحبان کے تبصرے اور آرا بھی پڑھنے سے تعلق رکھتے ہیں۔ یہ کتاب ہرCSS/PMS کےامیدوار کے لیے ناگزیر ہے۔

 

4 Kabeer St, Urdu Bazar Lahore. +92 324 8455780 contactus@ilmikitabkhana.com